پنجاب یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں چائنیز شارٹ کورس کیلئے سپرنگ سمسٹر سسٹم کا آغاز

بدھ 26 جنوری 2022 15:37

پنجاب یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں چائنیز شارٹ کورس کیلئے سپرنگ سمسٹر سسٹم کا آغاز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں چائنیز شارٹ کورس کیلئے سپرنگ سمسٹر سسٹم کا آغاز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں چائنیز شارٹ کورسس کیلئے (سی ایل سی )میں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 فروری مقرر کی گی ہے ،چینی زبان سیکھنے کے لئے رجسٹریشن فیس جمع کروانا لازم ہوگی ۔ چینی زبان کے شاٹ کورسسز کی فیس3 مختلف کیٹاگری میں تقسیم کی گی ہیں ، اس حوالے سے مزید معلومات کے لئے ان کی آفیشل ویب سائٹ ویزٹ کی جا سکتی ہے، چینی زبان سیکھنے والوں خواہش مند طلبہ کے پاس کم از کم میٹرک کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں