غیر ملکی ماڈل کی منشیات کیس کی سماعت کل تک ملتوی

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) سیشن کورٹ میں منشیات کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کی سماعت کل ( جمعہ ) تک ملتوی کردی گئی ،عدالت کی جانب سے ملزمہ کو کیس سے متعلق آ ج سوالنامہ دیا جائے گا۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن علی رضا نے کیس کی سماعت کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں