پاناماکیس:کرپشن الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے،راناثناءاللہ خان

سزایافتہ مجرم کی جےآئی ٹی میں پیشی پراستغفارہی کیاجاسکتاہے،رحمان ملک کرپشن الزامات کے بانی ہیں۔وزیرقانون پنجاب کاردعمل

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 جون 2017 17:26

پاناماکیس:کرپشن الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے،راناثناءاللہ خان
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23جون2017ء) : وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ کرپشن کے الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے،سزا یافتہ مجرم کی جے آئی ٹی میں پیشی پراستغفار ہی کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سینیٹررحمان ملک کی جے آئی ٹی کے سامنے بطورگواہ پیشی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک کرپشن الزامات کے بانی کی حیثیت رکھتے ہیں۔رحمان ملک پرکرپشن کے بیشترمقدمات آج بھی ریکارڈپرہیں۔راناثناء اللہ نے کہا کہ کرپشن کے الزامات پررحمان ملک کی گواہی قیامت کی نشانی ہے۔سزایافتہ مجرم کی جے آئی ٹی میں پیشی پراستغفارہی کیاجاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں