جے آئی ٹی کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ایف بی آر لاہور ریجنل ٹیکس دفاتر عید کے تیسرے روز کھلے رہیں گے

ہفتہ 24 جون 2017 20:33

جے آئی ٹی کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ایف بی آر لاہور ریجنل ٹیکس دفاتر عید کے تیسرے روز کھلے رہیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) جے آئی ٹی کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ایف بی آر لاہور ریجنل ٹیکس دفاتر عید کے تیسرے روز کھلے رہیں گے، بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کو تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ریجنل ٹیکس دفاتر کی 28 جون کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے، ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ریجنل دفاتر 28 جون کو کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں