ایف بی آر کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے موضوع شخص کی تلاش کے کام کا آغاز
موجودہ ایف بی آر چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشد رواںماہ کی 30تاریخ کو ریٹائر ہوجائیں گے
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایف بی آر کو آئندہ مالی سال میں 4 کھرب روپے کا ریونیو جمع کرنے کا مشکل ترین ٹاسک دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹم کے بی ایس21 کے افسر شوکت علی مذکورہ عہدے کے لیے پہلے امیدوار ہیں، شوکت علی اس وقت ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ہیں۔اس کے علاوہ ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر خواجہ تنویر بھی اس عہدے کے امیدواروں میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ اس اہم عہدے کو حاصل کرنے کے لیے آئی آر ایس کے رکن رحمت اللہ وزیر بھی کوششوں میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ اکنامک افیئرز ڈویژن کے موجودہ سیکرٹری طارق پاشا بھی ایف بی آر کے چیئرمین اور فنانس سیکرٹری کے عہدوں کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ