وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جنگ گروپ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میر جاوید رحمن کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 22 جولائی 2017 19:12

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جنگ گروپ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میر جاوید رحمن کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنگ گروپ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میر جاوید رحمن کے سسر جان محمد بھٹی ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں