70ویںیوم آزادی پرچلائی جانیوالی آزادی ٹرین کل مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد سے اپنے سفر کا آغاز کر یگی
چاروں صوبوں سے ہوتے ہوئی25اگست کوکراچی کینٹ پہنچ کر سفر مکمل کریگی‘ ٹرین پانچ گیلریز ،چھ فلوٹس پرمشتمل ہوگی
جمعہ 11 اگست 2017 13:12
(جاری ہے)
18اگست کو ملتان سے صبح9بجے خان پور کے لئے روانہ ہو کررات7بجکر19منٹ پرخان پورپہنچے گی۔
ایک دن وہاں رکنے کے بعد 19اگست کو خان پور سے صبح 8بجکر30منٹ پرروانہ ہوکررات8بجے سکھرپہنچے گی ۔20اگست کو سکھر سے صبح 9بجکر30منٹ پرروانہ ہوکرشام 7بجے سبی پہنچے گی۔ایک دن وہاں رکنے کے بعد سبی سی21اگست کو صبح 7بجے روانہ ہوکرشام 5بجے کوئٹہ پہنچے گی۔23اگست کو کوئٹہ سے صبح 7بجے روانہ ہوکرشام 7بجکر30منٹ پر سکھر پہنچے گی۔ ایک دن وہاں قیام کرنے کے بعد24اگست کو سکھر سے صبح 8بجے روانہ ہوکرشام 7بجے نواب شاہ پہنچے گی اوروہاں سے براستہ ٹنڈو آدم حیدر آباد پہنچے گی ۔ حیدرآباد ایک رات رکنے کے بعدبراستہ کوٹری کراچی کینٹ کے لئے روانہ ہو گی اور 25اگست کو شام 06بجے کراچی پہنچ کر اپنا سفر مکمل کرے گی۔ آزادی ٹرین پانچ گیلریز اورچھ فلوٹس پرمشتمل ہوگی پانچوں گیلریزآزادی کے حصول میں دی گئی قربانیوں کوظاہر کرتی ہیں۔ آرمڈفورسزکی قربانیوں ، کشمیرمیں بھارتی جارحیت بھی گیلریز میں دکھائی گئی ہیں۔آزادی ٹرین کے چھ فلوٹس پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اورآزادکشمیرکی ثقافت کواجاگرکرتے ہیں۔پاکستان ریلویز نے آزادی ٹرین کے لئے سکیورٹی کا جامع پلان تیار کر لیا ہے جسکے تحت رینجرز ،ایف سی اور چارو ں صوبوں کی پولیس کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے ۔آزادی ٹرین کے ساتھ کمانڈوز بھی تعینات کیے جائیں گے جبکہ ایس پی رینک کے افسران ٹرین کے ساتھ سفرکریں گے۔آزادی ٹرین جس شہر میں رکے گی اس سے پہلے ریلوے بم ڈسپوزل کا عملہ کلیئرنس سر ٹیفکیٹ جاری کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت