اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںگورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ، دہشتگردی کے ..

گورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ،

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے لاہور میں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری دے کر ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی۔

(خبر جاری ہے)

گورنر سندھ کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی جانب سے لاہور میں میاں نواز شریف کی آمد پر استقبال میں شرکت کا بھی امکان ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں