بلاول بھٹو (کل )چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعہ 11 اگست 2017 19:26

بلاول بھٹو (کل )چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل (ہفتہ) چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ اس سلسلے میں وہ آج چنیوٹ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس کے لئے چنیوٹ کے ہاکی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں