رکاوٹوں کے باوجود پاکستان اپنی منزل ضرور حاصل کریگا، قوم کو تقسیم کرنیوالوں کو خمیازہ بھگتنا پڑیگا‘شہبازشریف
نواز شریف ایسے قومی لیڈر ہیں جو ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہیں،تباہ حال معیشت کی بحالی ان کا سنہری کارنامہ ہے محمد نوازشریف کا فقیدالمثال استقبال عوام کی ان سے والہانہ محبت کا ثبوت ہے ،عوام اورانہیں ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جاسکتا
جمعہ 11 اگست 2017 19:36
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ملک کو تاریکیوں سے نکالنے اور توانائی منصوبے لگانے کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر ہے اورگزشتہ برسوں کے مقابلے میں آج پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہے، تباہ حال معیشت کی بحالی محمد نواز شریف کا سنہری کارنامہ ہے اوران کے چار سالہ دور کی معاشی پالیسیوں سے معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار ہوئی ہے جبکہ حکومت کی موثر پالیسیوں کی بنا پر دہشت گردی اور انتہاپسندی میں خاطرخواہ کمی آئی ہے۔
انہوںنے کہاکہ خود دار ، خوشحال اورروشن پاکستان ہماری منزل ہے اوراس سفرمیں رکاوٹ بننے والے شکست خوردہ سیاسی عناصر قوم کے مجرم ہیںجنہوںنے عوام کی خوشحالی کے پروگرام میںذاتی مفادات کی خاطر رخنہ ڈالا،یہ وہ عناصر ہیںجنہیں عوام ضمنی انتخاب ہو یا عام انتخابات یکسر مسترد کر چکی ہے اور 2018ء کے عام انتخابات میں بھی عبرتناک شکست ان عناصر کا مقدر ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی سیاست کا دھڑن تختہ کر دیا ہے - محمد نواز شریف کا والہانہ اور پرتپاک استقبال ثابت کرتا ہے کہ وہ ہی قومی لیڈر ہیں اورمحمد نواز شریف ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہیںاور قوم ترقی کے سفر کی تکمیل کیلئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے اور پاکستان کے عوام محمد نوازشریف کو دل و جان سے چاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف مخالفین پرمحمد نواز شریف کی عوامی مقبولیت کا خوف طاری ہے لیکن مخالفین کی منفی سیاست محمد نواز شریف اور عوام کے درمیان محبت کے رشتے کو ختم نہیں کرسکتی-وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ ترقی کا راستہ روکنے والے کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ انتشار اور منافقت کی سیاست ملک کی خدمت نہیں ۔ملک کی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔افسوس کی بات ہے کہ دھرنا گروپ کوقوم کا روشن مستقبل کسی صورت گوارہ نہیں - انہوںنے کہا کہ وطن عزیز کا مستقبل تابناک ہے، انشاء اللہ اس مقصد کے حصول کیلئے دن رات ایک کردیں گے اورپاکستان کے 20 کروڑ عوام کسی کو ملک و قوم کا مستقبل تاریک نہیں کرنے دیں گے - وزیراعلیٰ نے کہا کہ پوری قوم ترقی کیلئے اٹھ کھڑی ہو اور محنت و ہمت سے اس مقصد کے حصول کیلئے آگے بڑھے۔ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود انشاء اللہ پاکستان اپنی منزل ضرور حاصل کرے گاجبکہ قوم کو تقسیم کرنے والے شکست خوردہ سیاسی عناصر کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری