نوازشر یف25اگست کو لاہور میں وکلا ء کنونشن سے خطاب کر یں گے ‘سینیٹر پرویز رشید

پیر 21 اگست 2017 15:11

نوازشر یف25اگست کو لاہور میں وکلا ء کنونشن سے خطاب کر یں گے ‘سینیٹر پرویز رشید
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ نوازشر یف25اگست کو لاہور میں وکلا ء کنونشن سے خطاب کر یں گے ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پر ویز رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 25 اگست کو ایوان اقبال میں وکلا کنونشن سے خطاب کریں گے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ نوازشر یف پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی میں وکلا کے کردار اور سویلین بالادستی کی جدوجہد میں مسلم لیگ ن کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں