نواز شریف کا لندن میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کے بعد ان کے معالج ڈاکٹر سے رابطہ

بدھ 23 اگست 2017 22:16

نواز شریف کا لندن میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کے بعد ان کے معالج ڈاکٹر سے رابطہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لندن میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کے بعد ان کے معالج ڈاکٹر سے رابطہ قائم کیا جن سے نواز شریف نے اپنی اہلیہ کی صحت کے حوالے سے تفصیلات طلب کیں میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کی خیریت دریافت کی اور ان سے تبادلہ خیال کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں