پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ز لاہور سے اسلام آباد روا نہ

بدھ 23 اگست 2017 22:16

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ز لاہور سے اسلام آباد روا نہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے بتایاگیا ہے کہ ان کے دورہ اسلام آباد کا مقصد اسلام آباد میںہونے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت کرنا تھا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں