ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2اکتوبر کو ہو گی

اتوار 24 ستمبر 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) 15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اکتوبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں