لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی کارروائی ،

غیر ملکی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:37

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی کارروائی ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کسٹمز حکام نے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، غیرملکی مسافر کے سامان سے غیرملکی قیمتی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔مسافر کے سامان سے قیمتی غیرملکی کاسمیٹکس کی بڑی تعداد برآمد کر لی گئی ، غیرملکی کاسمیٹکس کا سامان 5 بیگز میں چھپا کر اسمگل کیا جا رہا تھا۔ضبط شدہ اشیا میں پرفیومز ، فیس واش ، کولڈ کریمز اور دیگرکاسمیٹکس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں