ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ،
دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں‘ ٹورے نیڈ ریبو ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے ‘ پاکستان میں ناروے کے سفیر کی لاہور کلب کے دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
ناروے کے سفیر ٹورے نیڈ ریبو نے کہا کہ ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہزاروں پاکستانی ناروے میں مقیم ہیں اور مختلف شعبوں میں اہم اور نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں، ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور آزادی صحافت اور صحافیوں کی سیکورٹی کے حوالے سے ناروے کی حکومت اور تنظیمیں یہاں کام کر ہی ہیں ۔
معزز مہمان کو کلب ممبران خصوصاً خواتین صحافیوں کی پروفیشنل صلاحیت بڑھانے کے منصوبوں اور کلب کیلئے سولر انرجی پلانٹ سے متعلق آگاہ کیا جس پر ٹورے نیڈریبو نے کہا کہ اس سلسلے میں ناروے کا سفارتحانہ اپنے ملک کی تنظیموں سے لاہور پریس کلب کے روابط قائم کروانے میں مددگار ہوگا۔ صدر محمد شہباز میاں نے معزز مہمان کو کلب کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا اور کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈ اور پھول پیش کئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن