کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ 25اکتوبر تک محفوظ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:05
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج محمد محسن کی عدالت میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت میں پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے ایم جوزف کے وکیل طاہر بشیر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہو ئے کرسچن کمیونٹی کے جذبات کو مجروح کیا۔ انہوں نے کرسچن کمیونٹی کی محب وطنی پر شک کیا، استدعا ہے کہ کیپٹن صفدر کے خلاف اندراج مقدمے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے نشترکالونی پولیس کی رپورٹ آنے تک اپنا فیصلہ 25اکتوبرتک محفوظ کرلیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ض*چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
ئ*لاہور: ٹریفک وارڈنز کی ایمانداری کی اعلیٰ مثال، قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا
ڑ* ایرانی خاتون اول کے اعزاز میں جامعہ عروةالوثقیٰ کی جانب سے خصوصی تقریب
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی کی کامیابی عوامی خدمت کی مظہر ہے ،عزیزہ سعید
محکمہ جنگلی حیات نے پوٹھو ہار ریجن میں تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی تعداد برآمد کرلی ، 04ملزم گرفتار ..
لاہور: سکریپ کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوںمیں پانی جمع ہو گیا، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی