وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:16

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کر کے موجودہ مجموعی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیادہ وقت پارٹی امور زیر بحث آئے جبکہ اس موقع پر نیب کیسز پر بھی گفتگو کی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں