وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکے درمیان ملاقات ‘سیاسی سمیت دیگر امور کے حوالے سے مشاورت

جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:55

وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکے درمیان ملاقات ‘سیاسی سمیت دیگر امور کے حوالے سے مشاورت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات ‘سیاسی سمیت دیگر امور کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیا ن ہونیوالی ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال ، لوڈشیڈنگ ،کرپش سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی جبکہ شہبازشر یف نے اس موقع پر کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کے فلاحی منصوبوں پر تیزی سے کام کررہی ہے‘ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے بھرپور محنت کررہے ہیں‘ ہمیں مل کر اس ملک کے لئے کام کرنا ہے‘ ملک سے دہشت گردی۔انہوں نے کہاکہ لوڈشیڈنگ ، کرپشن کو ختم کرکے دم لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں