امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لئے لاہور کے نجی ریسٹورینٹ میں خصوصی رعایت

پیر 23 اکتوبر 2017 17:22

امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کے لئے لاہور کے نجی ریسٹورینٹ میں خصوصی رعایت
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23اکتوبر2017ء) :لاہور کے نجی کیفے ’لاڈان ٹاؤن میں فیل طلباء کے لئے خصوصی رعایت کی مہم چلائی ہے ، جس میں تمام طلباء و طالبات جنہوں نے امتحانات میں Fگریڈ حاصل کیا ہے ان کو 50% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لاڈان ٹاؤن کیفے کے فیس بک بیج پر سیٹٹس دیا گیا ہے کہ تمام طلباء ہمیں اپنی ٹرانسکرپٹ دکھا کر رعایت لے سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں