ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کووزارت خزانہ کاقلم دان ملنے کا امکان

ہفتہ 18 نومبر 2017 11:17

ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کووزارت خزانہ کاقلم دان ملنے کا امکان
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18نومبر2017ء):ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کووزارت خزانہ کاقلم دان ملنے کا امکان ہے کیونکہ کچھ دن بعد اسحاق ڈار اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث اپنی وزارت کے فرائص ادا نہیں کر سکتا جس کے باعث میں مستعفی ہو رہا ہوں ۔امید کی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کووزارت خزانہ کاقلم دان ملنے کا امکان ہے لیکن اس کے بارے میں ہتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کچھ روز میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کووزارت خزانہ کاقلم دان سونپنے کا ہتمی فیصلہ کا علان کریں گے 

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں