ڈیفنس میں حسیناؤں کی رنگ رلیاں ،رہائی کے لئے تھانوں میں فون کھڑکتے رہے

ہفتہ 18 نومبر 2017 14:34

ڈیفنس میں حسیناؤں کی رنگ رلیاں ،رہائی کے لئے تھانوں میں فون کھڑکتے رہے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18نومبر2017ء):لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 بد مست حسیناؤں سمیت 3افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

لڑکیوں کی گرفتاری کے بعد رہائی کے لئے رات بھر سفارشیوں کے فون کھڑکتے رہے ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ والٹن روڈ پر ایک گھر میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ ہو رہا ہے ،جس پر رات گئے پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے حنیف ،سائرہ اور سونیا کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔ 

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں