پاکستانی شہری نے سعودی شہریوں کی درگت بنا دی

ہفتہ 18 نومبر 2017 16:55

پاکستانی شہری نے سعودی شہریوں کی درگت بنا دی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔18نومبر2017ء) :پاکستانیوں کو اپنے غصے پر کنٹرول رکھنے کی مہارت کم ہی ہے ۔عرب ممالک میں تو پاکستانیوں کے نت نئے قصے سنے کو ملتے ہیں مگر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیو نے عرب شہریوں کی بزدلی کا پول کھول دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق سعودی شہری نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی جس میں دو سعودی شہریوں کو پاکستانی شہری سے لڑائی کرتے دیکھایا گیا ہے جس میں پاکستانی شہری نے دونوں عرب شہریوں کی ایسی درگت بنائی کے سعودی شہریوں کی زبان سے بے ساختہ اف اف اف کل باکستانی وحشی و اللہ وحشی جیسے الفاظ نکلنے لگے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں