زمین کی اصلاح کرنے کا منصوبہ شروع ،زمین کا تجزیہ کرکے اسکی کارکردگی بڑھائی جائے گی
زمین کے تجزئیے کے بغیر فصل کی کاشت سے کسان کو زیادہ مالی فائدہ نہیں دے سکتی، کاشتکار ہر کھیت میں سے تقریباً 5 سے 25 مختلف نمونے حاصل کریں ‘ ترجمان
اتوار 19 نومبر 2017 14:10
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے زمینداروں کی سہولت کیلئے ضلعی سطحوں پر تجزیہ گاہیں قائم کی ہیں جس کا انتظام محکمہ نظامت زرخیزی زمین کے ذمہ ہے۔ یہ لیبارٹریاں یا تجزیہ گاہیں مکمل طور پر کیمیائی تجزیہ اراضی کیلئے مخصوص ہیں۔
ترجمان کے مطابق ایک ایکڑ رقبہ کا تجزیہ کرانا مقصود ہو تو اس کھیت کی 1 کلوگرام مٹی کا نمونہ 10 لاکھ کلوگرام مٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔ اگر مٹی کا نمونہ لینے کا طریقہ صحیح نہ ہو تو لیبارٹری میں کیے گئے تجزیہ سے حاصل شدہ نتائج اور ان کی تشریح مکمل طور پر نہیں ہو پاتی۔لہٰذا کاشتکار بہتر تجزیہ اراضی کیلئے کھیت سے مختلف جگہوں سے نمونے حاصل کریںاور پھر ان نمونوں کی مٹی کو یکجا کر کے ایک مرکب نمونہ حاصل کر لیں۔ مرکب نمونہ کے تجزیہ سے اس کھیت کی اوسط زرخیزی معلوم کی جا سکتی ہے۔ کپاس کے کھیتوں میں ایک مرکب نمونہ 0 تا 30 سینٹی میٹر تک لیں۔ ہر کھیت میں سے تقریباً 5 سے 25 مختلف نمونے حاصل کریں اور پھر ان کا مرکب نمونہ لیں۔ نمونہ لینے سے بیشتر کھیت کا تعین، نمونہ لینے کی جگہ اور دیگر ضروری اطلاعات نقشہ کی صورت میں تیار کریں۔ اس نقشہ میں سطحی، نشیب و فراز، کلر اور ڈھلوان دار جگہوں کو نمایاں طور پر دکھائیں۔ مٹی کے نمونے ایسی جگہوں سے لیں جو سڑکوں، درختوں، کھادوں کے ڈھیر اور مکانات سے دور ہوں۔ شورزدہ علاقے کے نمونے علیحدہ لیں۔ ان سفارشات پر عمل کر کے زمیندار اپنی زمین کی اصلاح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پیداوار میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں کسی ..
ض*چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
ئ*لاہور: ٹریفک وارڈنز کی ایمانداری کی اعلیٰ مثال، قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا
ڑ* ایرانی خاتون اول کے اعزاز میں جامعہ عروةالوثقیٰ کی جانب سے خصوصی تقریب
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی کی کامیابی عوامی خدمت کی مظہر ہے ،عزیزہ سعید
محکمہ جنگلی حیات نے پوٹھو ہار ریجن میں تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی تعداد برآمد کرلی ، 04ملزم گرفتار ..
لاہور: سکریپ کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی