وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو دو پولیس افسران کو ریلیو کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا

ایس پیز رینک کے دونوں افسران محمد نوید اور بقاء محمد بگٹی کوبلوچستان میں تعینات کیا جائے گا

پیر 20 نومبر 2017 14:48

وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو دو پولیس افسران کو ریلیو کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو دو پولیس افسران کو ریلیو کرنے کے لئے مراسلہ ارسال کر دیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت سے کہا گیا ہے کہ ایس پی کینٹ محمد نوید اور ایس پی گوجرانوالہ بقاء محمد بگٹی کو ریلیو کیا جائے ۔ دونوں پولیس افسران کو بلوچستان میں تعینات کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں