وزیراعلیٰشہبازشریف کا سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 20 نومبر 2017 19:50

وزیراعلیٰشہبازشریف کا سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں