بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراد جمع

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 22 نومبر 2017 14:54

بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراد جمع
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 22نومبر 2017ء) :بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراد جمع کروا دی گئی ، قراداد تحریک انصاف کی سعدیہ سہیل رانا نے جمع کروائی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نy بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراد جمع کروا دی ۔قراداد میں کہا گیا ہے کہ کچھ بیرونی طاقتیں مسلمانوں کے مقدسات کے حوالے سے توہین آمیز پراپیگنڈا کر رہی ہیں۔بلیک فرائیڈے منانے سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے ۔قراداد میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت بلیک فرائیڈے منانے والوں کے خلاف کاروائی کرے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں