بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

بدھ 22 نومبر 2017 17:30

بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری دورہ لاہور کے دوران رہنمائوں سے ملاقاتیں کرنے کے ساتھ پارٹی کی گولڈن جوبلی تقریبات کے حوالے سے مشاورت بھی کریں ۔اس کے علاوہ بلاول بھٹو ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے دوسرے شہروں میں پیغام بھی دیں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں