سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

بدھ 22 نومبر 2017 17:38

سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

نواز شریف گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آئے اور اس کے بعد سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچے ۔نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے منگل کے روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں