وزیر مملکت عابد شیر علی (کل )کھلی کچہری میں صارفین کے مسائل سنیں گے

اتوار 10 دسمبر 2017 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کل ( منگل) کو لیسکو آفیسرز کلب سیدپور گرڈ اسٹیشن ملتان روڈ لاہور میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

(جاری ہے)

عابد شیر علی صبح دس سے دوپہر دو بجے تک عوام کے بجلی کے بلوں اور دیگر امور سے متعلق شکایات سنیں گے اور موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں