ناقص دودھ کی فراہمی کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن ، 2 ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف
کھلے دودھ کی مسلسل اور سخت نگرانی سے دودھ کے معیار میں بہتری آ رہی ہے‘وزیر خوراک بلال یسین
اتوار 10 دسمبر 2017 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر خوراک بلال یسین کا کہنا تھا کہ کھلے دودھ میں ملاوٹ کا سدباب کرنے کے لیے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ۔ مسلسل اور سخت نگرانی سے دودھ کے معیار میں بہتری آ رہی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ دودھ کی مسلسل نگرانی کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے علاوہ ڈیری سیفٹی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو اس ماہ کے آخر تک کام شروع کر دیں گی۔
کڑی نگرانی سے کھلے دودھ میں ملاوٹ میں کمی آ رہی ہے تا ہم اس کا مستقل حل پاسچرائزیشن ہے۔ پاسچرائزیشن قانون پاس کروا چکے ہیں، اب عملی پہلووں پر کام جاری ہے۔ 5 سال میں پاسچرائزڈ دودھ مارکیٹ میں عام دستیاب ہو گا اور دودھ میں ملاوٹ کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات ..
پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید