پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہورآمد‘ 15دسمبر کو ملتان کے جلسے کیلئے روانہ ہوں گے

پیر 11 دسمبر 2017 21:20

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہورآمد‘ 15دسمبر کو ملتان کے جلسے کیلئے روانہ ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 دسمبر2017ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہورآمد جبکہ 15دسمبر کو ملتان کے جلسے کیلئے روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو لاہور میں تین روز قیام کے دوران رہنمائوں سے ملاقاتیں کرکے مجموعی سیاسی صورتحال اورپارٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرینگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں