اسحاق ڈار کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں اہم ملاقات

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 11 دسمبر 2017 21:26

اسحاق ڈار کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں اہم ملاقات
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 11دسمبر 2017ء ) :اسحاق ڈار نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں اہم ملاقات کی ،ملاقات کے دوران اہم معاملات پر بات کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں اہم ملاقات کی۔ملاقات لندن میں موجود حسن نوازکی رہائشگاہ پرہوئی۔ملاقات کےدوران مریم نوازاورخاندان کےدیگرافراد بھی موجود تھے۔نواز شریف اور اسحاق ڈار ملاقات میں ملک کی موجودہ صورت حال پرغور کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں