نامور گلوکارہ شبنم مجید نے میوزیکل اکیڈمی کا آغاز کردیا
موسیقی سمیت کسی بھی شعبے میں بغیر استاد کے آگے نہیں بڑھاجا سکتا ‘ خصوصی گفتگو
اتوار 17 دسمبر 2017 12:20
(جاری ہے)
میوزیکل اکیڈمی میں ہفتے میں تین روز پیر ،منگل اور بدھ موسیقی کی کلاس ہوتی ہے جس میںلاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے بچے بھی موسیقی کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے آتے ہیں۔
اس حوالے سے گلو کارہ شبنم مجید نے ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری طویل عرصے سے اس طرز کے منصوبے کی خواہش تھی جسے اب عملی شکل دی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور میرے پاس آنے والے کئی بچے س ر میں گاتے ہیں جس سے گمان ہی نہیں ہوتا کہ یہ ابھی سیکھنے کے مراحل میںہیں۔ شبنم مجید نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ موسیقی سمیت کسی بھی شعبے میں بغیر استاد کے آگے نہیں بڑھاجا سکتا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے ‘ مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
ٹیکس بارز،آئی سی اے ،چیمبرز کی مشاورت کے بغیر جاری ہوئے ہیں ایس آر اوز واپس لئے جائیں‘ مقررین
ْروٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے 817افراد گرفتار
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
عدالت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر افسران تبدیل کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد