عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے کسی مذہب اور عقیدے پر یقین نہیں رکھتے، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، نواز شریف کی کوئٹہ چرچ پر حملے کیشدید مذمت

اتوار 17 دسمبر 2017 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میا ں نواز شریف نے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے کسی مذہب اور عقیدے پر یقین نہیں رکھتے ۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔اتوار کو نواز شریف نے کوئٹہ چرچ پر حملے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے کسی مذہب اور عقیدے پر یقین نہیں رکھتے ۔ حملے میں متاثرہ افراد اور خاندانوں سے دلی ہمدردی کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں