سپورٹس ڈیسک*

پاکستان رواں ماہ 2 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کریگا

اتوار 17 دسمبر 2017 19:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء)پاکستان رواں ماہ 2 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کریگا بتایاگیاہے کہ پاکستان سکوائش فیڈریشن دو انٹرنیشنل عالمی مقابلے منعقد کروارہا ہے اور یہ مقابلے 17 سے 23دسمبر تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے ان دونوں مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے دونوں اہم ٹورنامنٹ جن میں پاکستان اوپن اور چیف آف ائیر سٹاف ویمن چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کریگا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں