اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںچمن : مال روڈ اسپیشل دفتر کی برانچ کے باہر زور دار بم دھماکہ6افراد زخمی ..

چمن : مال روڈ اسپیشل دفتر کی برانچ کے باہر زور دار بم دھماکہ6افراد زخمی

چمن(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جنوری2018ء): چمن مال روڈ اسپیشل دفتر کی برانچ کے باہر 2 زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوئے ،زخمیوں میں 2پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔شہرہ مال روڈ کو ٹریفک کے لئے مکمل طور بند کر دیا گیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دوسرا بم دھماکہ اس وقت کیا گیا جب لوگ پہلے بم دھماکے کی جگہ اکھٹے ہونا شروع ہوئے ۔ پولیس کا کہناہے کہ رموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا ہے ۔ زخمی افراد کو طبعی امداد کے لئے فورا قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔سکیورٹی فورسز نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔دوسری جانب قریبی علاقو ں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ،تاہم ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں