ادب و صحافت میں منو بھائی کی شاندار خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا

شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا منو بھائی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار

جمعہ 19 جنوری 2018 20:38

ادب و صحافت میں منو بھائی کی شاندار خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی، کالم نویس، ادیب، شاعر اور دانشور منو بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ منو بھائی کی ادب و صحافت کے حوالے سے شاندار خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں