وزیر اعلی شہباز شریف بغیر پروٹوکول پرائیویٹ گاڑی پر نیب کے دفتر پہنچ گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 22 جنوری 2018 15:03

وزیر اعلی شہباز شریف بغیر پروٹوکول پرائیویٹ گاڑی پر نیب کے دفتر پہنچ گئے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ اخبار۔22جنوری 2018) وزیر اعلی شہباز شریف بغیر پروٹوکول نیب کے دفتر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف بغیر پروٹوکول کے نیب کے دفتر پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف ایک پرائیویٹ گاڑی پر نیب کے دفتر پہنچے اور زرائع کے مطابق شہباز شریف کچھ دیر بعد پریس کانفرس سے بھی خطاب کریں گے۔یاد رہے کہ شہباز شریف پر آشیانہ ہاوسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں۔جس کی تحقیقات کے لئے ان کو نیب کے دفتر طلب کیا گیا تھا۔اور شہباز شریف بغیر کسی پروٹوکول کے نیب کے دفتر پہنچ گئے ہیں اور ممکن ہے کہ وہ کچھ دیر بعد پریس کانفرس سے بھی خطاب کریں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں