شہباز شریف پرائیویٹ کار میں بغیر پروٹوکول نیب آفس پہنچے،

آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں بیان ریکارڈ کرایا

پیر 22 جنوری 2018 15:59

شہباز شریف پرائیویٹ کار میں بغیر پروٹوکول نیب آفس پہنچے،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پرائیویٹ کار میں بغیر پروٹوکول کے نیب آفس پہنچے، آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں شہباز شریف نے نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔

(جاری ہے)

پیر کو شہباز شریف نیب آفس پہنچے، آشیانہ ہائوسنگ اسکیم سکینڈل میں نیب نے وزیراعلیٰ کو طلب کر رکھا تھا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف پرائیویٹ کار میں بغیر پروٹوکول کے نیب آفس پہنچے، شہباز شریف نے تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں