مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’ نواب گھر ‘‘ عوامی حلقوں میں مقبولیت اختیار کر گئی

پیر 22 جنوری 2018 17:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء)پی ٹی وی اسلام آباد سنٹر کی مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’ نواب گھر ‘‘ عوامی حلقوں میں مقبولیت اختیار کر گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی سے آن ائیر مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’ نواب گھر ‘‘ میں عینی طاہرہ ، افتخار ٹھاکر ، قیصر پیا ، نواز انجم ، سردار کمال ، ظفری خان ، جواد وسیم اور امان اللہ سمیت دیگر میگا کاسٹ شامل ہے اور یہ مزاحیہ ڈرامہ سیریل اداکاروں کی عمدہ پرفارمنس کے باعث عوامی حلقوں میں بھرپور مقبولیت حاصل کر رہی ہے، ابتک اس کی 14اقساط آن ایئر ہو چکی ہیں اور اس کے پروڈیوسر سید حیدر علی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں