لاہور ، نواز شریف راولپنڈی نیب عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے

منگل 23 جنوری 2018 20:35

لاہور ، نواز شریف راولپنڈی نیب عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف راولپنڈی نیب عدالت میں پیشی بھگتنے کے بعد واپس لاہور پہنچے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے ہمرا گذشتہ روز صبح سویرے اسلام آباد جانے کیلئے جاتی امرا سے سخت سکیورٹی کے حصار میں لاہور ائیر پورٹ پہنچے جہاں سے تینوں افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں