انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے

ہفتہ 17 فروری 2018 16:39

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء)زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے ۔

(جاری ہے)

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے بتایا کہ کیس کا فیصلہ نو بجے سنایا جانا تھا اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج صاحب کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں