عمران کا سرعام تیز دھار آلے سے سر تن سے جدا کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سید فاخر عباس منگل 20 فروری 2018 19:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جب سے زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم عمران علی قانون کی گرفت میں آیا ہے تب سے مخلتف حلقوں کی جانب سے عمران کو مختلف سزائیں دینے کی تجویز دی جا رہی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں بھی ننھی زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی پر لٹکانے اور تیز دھار آلے سے سزادینے کیلئے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران کا گھنائونا عمل اسلامی شریعہ کی روح سے فتنہ و فساد فی الارض کے زمرے میں آتا ہے اس لیئے پھانسی کی بجائے عمران کا سرعام تیز دھار آلے سے سر تن سے جدا کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
لاہور میں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
اللہ کو شکر گزار بندے بڑے پسند ہیں، ڈاکٹر حسین قادری
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
پنجاب پولیس کی اہم کاروائی، قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ائیر پورٹ ..
پنجاب پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، 35 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ..
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے 2 گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری معیشت کو بحال کر سکتی ہی: عاشق حسین کرمانی
چین کی آٹھ کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا