عمران خان نے کل 22 فروری کو اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب کرلیا

منگل 20 فروری 2018 21:34

عمران خان نے کل 22 فروری کو اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کل 22 فروری کو اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب کرلیا۔ عمران خان ایک روزہ دورے کے لئے کل بروز جمعرات کو لاہور آئیں گے۔ اجلاس میں سینٹ انتخابات میں پارٹی کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں