بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستانی سرحدعبور کرنے کی دھمکی قابل مذمت ہے‘میاں مقصود احمد
حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کے بغیر مذاکرات کی بھارتی پیشکش کوٹھکرانے کاخیر مقدم کرتے ہیں‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 19 مارچ 2018 19:07
(جاری ہے)
بھارت کی انتہاپسندانہ سوچ اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے تیسری عالمی جنگ کاخطرہ بڑھ گیا ہے۔
بھارت جنگی جنون میں مبتلاہوکرکنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزی اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر بدترین مظالم ڈھارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ خطے میں طاقت کا عدم توازن بلاشبہ ہمسایہ ممالک کے لیے تشویش ناک ہے۔امریکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جنوبی ایشیا میں بھارت کو چین کے مدمقابل کھڑاکرکے چودھراہٹ قائم کرنا چاہتا ہے۔میاں مقصوداحمد نے حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کے بغیر مذاکرات کی بھارتی پیشکش کو ٹھکرانے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کابچہ بچہ بھارت کی تمام منفی سازشوں اور مکارانہ عزائم سے بخوبی آگاہ ہے۔کشمیریوں کی تیسری نسل برھان مظفروانی کی صورت میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف علم جہاد بلند کیے ہوئے ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ پاکستان کے حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ بھارت کی ہٹ دھرمی کاجواب اسی کی زبان میں دیں۔جب تک مسئلہ کشمیر کاحل 3کروڑ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق نہیں نکل آتا،جنوبی ایشیا میں امن کاخواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت اس حوالے سے اپنا کردار اداکرے اور مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کروانے کے لیے کوششوں کو تیزے کرے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
کتاب کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے،مبشر اقبال
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری