سعد رفیق نے جائیدادوں کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے نیب سے مزید مہلت مانگ لی

وفاقی وزیر ریلویز نے نیب کی جانب سے دیا گیا پرفارماجمع کر ادیا، مکمل نہیں کیا گیا‘ نجی ٹی وی

پیر 16 اپریل 2018 14:46

سعد رفیق نے جائیدادوں کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے نیب سے مزید مہلت مانگ لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے جائیدادوں کی منی ٹریل کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے نیب سے مزید مہلت مانگ لی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرریلویز خواجہ سعد رفیق نے نیب کی جانب سے دیا گیا پرفارما جمع کرا دیا ہے جو نا مکمل ہے تاہم وزیر ریلویز نے تفصیلات جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کی ہے۔خواجہ سعد رفیق کے خلاف نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے متعلق نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں