موسم کی خرابی، شہباز شریف کا دورہ بہاولپور منسوخ

پیر 16 اپریل 2018 19:57

موسم کی خرابی، شہباز شریف کا دورہ بہاولپور منسوخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنا دورہ بہاولپور منسوخ کر دیا ہے بتایاگیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب بہاولپور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرنے کیلئے بہاولپور جانا چاہتا تھے لیکن انہیں موسم کی خرابی کی وجہ سے اپنا دورہ منسوخ کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں