پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی، گرفتاری سے قبل سب کچھ اُلٹ ہو گیا، اہم ترین خبر آگئی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان منگل 17 اپریل 2018 13:17

پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی، گرفتاری سے قبل سب کچھ اُلٹ ہو گیا، اہم ترین خبر آگئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اپریل 2018ء) تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے  کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم رضوی کی گرفتاری کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں ہیں۔لاہور جانے والی ٹیمیں خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔وفاقی پولیس کے مطابق  خادم حسین رضوی کی گرفتاری  میں پنجاب پولیس نے لاہور جانے والی ٹیم کو معانت فراہم نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں