لاہور،پروفیسر حافظ محمد سعید کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

منگل 24 اپریل 2018 23:22

لاہور،پروفیسر حافظ محمد سعید کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2018ء) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت، افغانستان میں دہشت گردوں کوتربیت دے کر پاکستان میں داخل کررہا ہے، جو یہاں بم دھماکے اور دہشت گردی کی وارداتیں کررہے ہیں، انہوںنے کہا کہ دہشت گردی اور تخریب کاری کا خاتمہ کرنے کیلئے بیرونی ایجنسیوںکی مداخلت ختم کرنا ضروری ہے، انہوںنے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اورزخمیوںکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں